ہومیو پیتھک میڈیسن سائز جینم جمبولینم مدر ٹنکچر کے فوائد و استعمال | Urdu News
Homeopathic

ہومیو پیتھک میڈیسن سائز جینم جمبولینم مدر ٹنکچر کے فوائد و استعمال

ہومیو پیتھک میڈیسن سائز جینم جمبولینم مدر ٹنکچر کی نمایاں علامات

ذیا بیطس کی نمبر ایک دوا مانی جاتی ہے۔

شوگرکے مریضوں میں یہ آب حیات سے کم نہیں۔

استعمال کا طریقہ یہ ہوتورزلٹ شاندارملتے ہیں۔ صبح 25،دوپہر30،شام 40 قطرات 3باردن میں استعمال کریں۔

ذیابیطس کے مریضوں میں جلدی بیماریاں مثلاً پتی اچھلنا،کاربنکل،جلدی خارش میں مستعمل و مفیدہے۔

ذیابیطس کے عارضہ سے ہونے والے عوارض کمزوری،پٹھوں میں کھنچاؤ والا دردہوتوآپ بلاجھجک استعمال کرواسکتے ہیں۔

مردانہ کمزوری جو بوجہ ذیابیطس ہوجائے توفائدہ ہوسکتاہے۔

ٹانگوں اورپیروں کی سوجن میں  بھی مفیدہے۔

دل کے عوارج میں بھی مفیدہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کو کثرت بول کے عارضہ کو رفع کردینے والی دواہے۔

دانتوں کا سڑنا، گلنااورآنکھوں میں دردکے لئے مفیدہے۔

طریقہ استعمال: 25 سے 30 قطرات ایک جیسے استعمال نہ کریں۔

یعنی صبح،دوپہر،شام وقتاً فوقتاًقطرے ادل بدل کردیں۔

پرہیز: چینی سفیداورگلوکوزسے بننے والی اشیاء کو کم سے کم استعمال کریں۔

دورانیہ: 7سے 21 دن تک استعمال کریں۔

احتیاط: زیادہ دیر تک استعمال کرنے سے پٹھے کمزورہوجاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
x