ملزمان کتنے بااثرکیوں نہ ہوں قانون سے نہیں بچ سکتے۔ایس ایچ او | Urdu News
Crime News

ملزمان کتنے بااثرکیوں نہ ہوں قانون سے نہیں بچ سکتے۔ایس ایچ او

ڈی پی اوننکانہ صاحب کے احکامات پرمنشیات فروشی اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پر فوکس ہے۔گفتگو

سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر)ملزمان کتنے بااثرکیوں نہ ہوں قانون سے نہیں بچ سکتے۔ایس ایچ او

ڈی پی اوننکانہ صاحب کے احکامات پرمنشیات فروشی اورموٹرسائیکل ی کی وارداتوں پرفوکس ہے۔ایس ایچ اوتھانہ سٹی سانگلہ ہل انسپکٹرمحمدنصیرکاکہناہے کہ ڈی پی اوننکانہ صاحب کے احکامات پرعمل درآمدکرتے ہوئے۔

شہرسے منشیات کاخاتمہ اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پرقابوپالیاگیاہے۔

انشااللہ جلد خوشخبریاں ملیں گی۔وہ سرکاری میڈیاسے گفتگوکررہے تھے۔

ان کاکہناتھاکہ ملزمان کتنے ہی بااثرکیوں نہ ہوں قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکتے۔ڈی پی اوکی ہدایت پرمیرٹ پرتفتیش اورسائلین کی داد رسی اہم ہیں جس پرہرممکن عمل درآمدہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
x